مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جاپان کے سابق وزیر اعظم یاسوؤفوکوڈا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
یہ ملاقات جاپان کے بین الاقوامی عام پالیسی ریسرچ سینٹر میں ایک اجلاس کے ضمن میں ہوئی ۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمشترکہ ایٹمی معاہدے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایران اور جاپان کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا۔
آپ کا تبصرہ